7,951

دنیا بھر کے تمام چینلز موبائل پر بلکل فری دیکھیں

اگر آپ دنیا بھر کے تمام ٹی وی چینل بلکل فری میں اپنے سمارٹ فون پہ دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے میں بہت کمال کی ایپلی کیشن لے کر آیا ہوں۔اس ایپلی کشن کا نام لائیو نیٹ ٹی وی ہیں۔اس ایپ میں تقریبا  آٹھ سو  ٹی وی چینل موجود ہیں اور اس ایپ میں تمام چینل آپ بغیر کسی سبسکرپشن کے بلکل فری میں دیکھ سکتے ہیں۔

لنک یہ کلک کر کے ڈیٹا چیک کریں

لائیو نیٹ ٹی وی ایک ایسی ایپ ہے جس میں آپ کو ہر قسم کے سپورٹس ،نیوزاور انٹرٹینمنٹ چینل دیکھنے کو ملتے ہیں اور وہ بھی بلکل فری میں ۔ لائیو نیٹ ٹی وی میں  دنیاکےبہترین سپورٹس چینل موجود ہیں جن کے زریعے آپ ہر قسم کے میچ فری میں دیکھ سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ اس میں ہرقسم کی نیو اور پرانی فلمیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔لائیو نیٹ ٹی وی میں ہر چینل کے تین سے چار لنک موجود ہوتے ہیں اگر ایک لنک کام نہیں کرتا تو  آپ دوسرےلنک سے اس کو پلے کر سکتے ہیں۔ لائیو نیٹ کو چلانے کے لیے آپ کو ایک ویڈیو پلیر کی بھی ضرورت پڑے گی۔اس مقصد کے ایم ایکس پلیر سب سے اچھا رہے گا۔آپ ایم ایکس پلیر اور لائیو نیٹ ٹی وی ہماری ویب سائٹ سےڈونلوڈ کر سکتے ہیں

Live-Net-TV.png

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ لائیو نیٹ ٹی وی کو اپنے سمارٹ فو ن میں انسٹا ل کرنے سے نقصان کا خطرہ ہو سکتا ہے ۔کیوں کہ پلے سٹور سے اس ایپ کو اس لیے ڈیلیٹ کیا گیا ہیں۔تو آپ لوگ بلکل غلط سوچ رہے ہو ۔کیوں اگر یہ ایپ پلے سٹور پر اپلوڈ کی جا ئےتو اُن تمام چینل سے اجازت لینی پڑے گی یا پھر ان کو اس ایپ کی کمائی کاحصہ دینا پڑے گی جن چینل کو بغیر اجازت کے اس میں شامل کیا گیا ہے۔اس وجہ سے یہ ایپ پلے سٹور پر موجود نہیں ہے۔

لائیو نیٹ ٹی وی کی خوصیات

لائیو نیٹ ٹی وی کے تمام چینل آپ اپنی مرضی کے پلیر میں چلا سکتے ہیں۔

لائیو نیٹ ٹی وی میں اگر ایک چینل ایک لنک پہ نہیں چلتا تو آپ دوسری لنک پہ چلا سکتے ہیں کیونکہ ہر چینل کی تین سے چار لنک ہوتی ہیں۔

لائیو نیٹ ٹی وی کو آپ بہت سست انٹرنٹ سپیڈ پہ بھی چلا سکتے ہو۔لائیو نیٹ ٹی وی میں کوئی بھی ٹی وی چینل مکمل طور پر بند نہیں ہوتا بلکہ چلتا رہتا ہے۔

install-livenettv-on-firestick-14.jpg

لائیو نیٹ ٹی وی کو انسٹال کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہو گا  اگر لائیو نیٹ ٹی وی کو پلے سٹور پر  پبلش کیا جاے تو تمام ٹی وی چینل کو بھی پیسے دینے  پڑے گے ۔اگر لائیو نیٹ ٹی وی آپ لوگوں سے پیسے نہیں لیتا توچینل والوں کو پیسےکیسے دے سکتا ہے۔

 لائیو نیٹ ٹی وی کو انسٹال کرنے کرنے  طریقہ

سب سے پلے نیچے ڈونلوڈ کے بٹن سے ایپ کو ڈونلوڈ کریں اس کے بعد اپنے موبائل کی سیٹنگ سےاَن نَون سورس کے آپشنز کو آن کریں۔

gif.gif

جس کے بعد آپ اس ایپ کو  انسٹا ل کریں اور آٹھ سو چینل فری میں اپنے موبائل پر دیکھیں

download-download-button-illustration-data-vector.jpg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں