239

آپ بھی گھر بیٹھ کر اپنے موبائل اور کمپوٹر سے ہزاروں روپےکمائے۔انٹرنٹ سے پیسہ کمانے کے پانچ طریقے

اسلام و علیکم۔آج کل دنیا سمارٹ ہوتی جا رہی ہےاور اس طرح پیسے کمانے کے طریقے بھی تبدیل ہورہے ہیں۔دنیا کی مختلف کمپنی بھی سمارٹ طریقوں سے اپنا بزنس کر رہی ہیں۔جن کی مثال میں آگے چل کر دوں گا،لیکن پاکستان جیسے ملک میں کافی لوگ تو اس بات پر یقین کرنے کو تیار بھی نہیں ہیں کہ انٹرنٹ کی مدد سے موبائل یا کمپوٹرسے گھر بیٹھ کر پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ در اصل اس میں سب قصور ہمارے تعلیم اداروں کا ہیں جو اس بارے میں طلبا ء کوکوئی انفارمیشن بھی نہیں دیتے ،بلکہ صرف یہ بتایا جاتا ہیں کے پیسے اپنے ہاتھوں سے کاروبار کر کے یا پھر نوکری کر کے کمائے جا سکتے ہیں۔

یہ باتیں تو بعد کی ہیں ہم اپنے اصل مقصد کی طرف آتے ہیں اور آپ کو انٹرنٹ سے پیسے کمانے کے بارے میں بتاتے ہیں۔

گوگل ،فیس بک اور یوٹیوب کا نام تو سنا ہی گا آپ لوگوں نےکبھی سوچا  یہ کمپنی کس طرح چل رہی ہیں ۔یا اس بات کے بارے میں سوچا کہ یہ اپنے ملازموں کو تنخوا کہا سے دیتی ہو گی۔اگر اس بارے میں سوچا ہو گا تو آپ ضرور آن لائن پیسہ بھی کمارہے ہو گئے۔

گوگل ،فیس بک اور یوٹیوب اپنا سارا پیسہ اشتہارات سے کما رہے  ہیں۔اس دوڑ میں گوگل سب سے آگے ہیں۔یوٹیوب بھی گوگل کی ہی پراڈکٹ ہیں اور وہ بھی اشتہارات سے پیسہ کما رہی ہیں۔اور کافی حد تک فیس بک بھی اشتہار سےپیسہ کماتی ہیں۔لیکن فیس بک اور گوگل اور بھی کئی طریقوں سے پیسے کماتے ہیں۔

پاکستان میں آپ کن طریقوں سے پیسہ کما سکتے ہیں۔

نمبر۱۔اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے تو آپ یوٹیوب سے پیسہ کما سکتےہو ،اپنے موبائل سے ویڈیو بنائے اور یوٹیوب پہ اپلوڈ کر دیں ۔جب آپ یوٹیوب کی ٹرم اینڈ کنڈیشن پہ پورا اتر آوگے تویوٹیوب سے جو پیسہ آپ اشتہارات مد میں کماوں گے اُس سے یوٹیوب چالیس فیصد رکھ کے آپ کو پیسے ادا کریں گئی۔

نمبر۲۔آپ اگر زیادہ پیسہ کمانے چاہتے ہیں تو آپ اپنی ایک ویب سائیٹ بنا لیں اور اُس سائیٹ کو گوگل سے منظورکروانےکےبعد جب آپ کی سائٹ پہ اشتہارات گوگل کی طرف سے آنا شروع ہو جائے تو اس وقت جو بھی ٹریفک آپکی سائیٹ پہ آئے گی تو اس کے آپ کو پیسے ملے گئے۔

نمبر۳۔جس طرح آپ یوٹیوب سے پیس کما سکتے ہو اس طرح اپ فیس بک سے بھی پیسہ کما سکتے ہو ۔ان دونوں سے پیسہ کمانے کا طریقہ ایک جیسا ہیں۔بلکہ آپ جو ویڈیو  یوٹیوب پہ اپلوڈ کرو وہ ہی فیس بک پہ بھی اپلوڈ کر سکتے اور دونوں سے پیسہ کما سکتے ہو۔

نمبر۴۔اگر آپ کو موبائل یا پھر کمپوٹر پہ کوئی بھی کام کرنا آتا ہیں تو آپ فری لانسنگ سے بہت زیادہ پیسہ کما سکتے ہو۔

مثال کے طور پر اگر آپ کوفوٹو اڈیٹنگ آتی ہے تو آپ لوگوں کی تصویرں کو خوبصورت بنا کر پیسہ کما سکتے ہو ۔اس طرح آپ کو کوئی بھی کام آتا ہو توآپ پیسہ کما سکتے ہو ۔

اس کام کیلے جو سب سے زیادہ وئب سائیت استعمال ہوتی ہیں اُن میں

Upwork.com and fiverr.com     

   شامل ہیں ۔ان سائیٹ سے آپ ہزاروں روپے کما سکتے ہو۔

نمبر ۵۔آپ انٹرنٹ پہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کر کے بھی پیسہ کما سکتے ہو۔اس کے لیے آپ کو مختلف کمپنی کی پراڈکٹ کو سیل کرنا ہوتا  اس پراڈکٹ کی سیل کی پرافٹ کا کچھ حصہ آپ کو  دیا جائے گا۔اس کے علاوہ آپ مختلف ایپلی کیشن اور ویب سائیٹ سے اپنی پراڈکٹ بھی سیل کر سکتے ہیں ۔مثال کے طور پر آپ اپنی آن لائن شاپ بنا کر سیل کر سکتے ہیں۔اس کام کے لیے پاکستان میں ۔

www.draz.pkکی ویب سائیٹ اور ایپلی کیشن موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں