447

ارتغرل غازی اردو زبان میں اپنے موبائل پہ دیکھیں۔بہت ہی کمال کی ایپلی کیشن ملی ہیں

مشہور ترکی ڈرامہ ارتغرل غازی جس ملک میں بھی نشر کیا گیا اسی ملک میں ہی اس نے اپنی مقبولیت کے لوہا منوایا۔آج کل یہ ڈرامہ پاکستان میں اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے اور ہر طرف اسی ڈرامہ کہ چرچے ہیں۔اور جو بھی اس ڈرامہ کی ایک قسط دیکھ لیتا ہیں وہ اس ڈرامہ کی سیزن دیکھنا چاہتا ہے۔

پاکستان میں  یہ ڈرامہ وزیراعظم کی ہدایت پہ یکم رمضان کو پاکستان ٹیلی وژن پر اردو زبان

نشر کیا جا رہا ہے ۔جو مقبولیت اس ڈرامہ کو پاکسان میں ملی ہے وہ کسی اور ملک میں نہیں مل سکی۔اس ڈرامہ کو دیکھنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔جو لوگ اس درامہ کو شروع میں نہیں دیکھ سکے وہ اس پرانی اقساط دیکھنا چاہتے ہیں ۔اور کچھ لوگ اس ڈرامہ کی اڈانس میں اقساط دیکھنا چاہتے ہیں۔ان لوگوں کے لیے میں بہت کی کمال کی ایپلی کیشن لے کر آیا ہوں ۔اس اپپلی کیشن میں آپ کو ارتغرل غازی کی تمام اقساط مل جائے گی۔

پہ ایپ ارتغرل غازی کے نام سے پلے سٹور پر موجود ہے لیکن پلے سٹو ر اس ایپ کو تلاش کرنے میں آپ کو دشواری آیا سکتی ہیں ۔اس لیے اس ایپلی کیشن کا لنک میں آپ کو آخر میں لگا دونگا تو آپ اُس سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کو ڈونلوڈ کرنے بعد آپ کو اس ایپ میں ہر سیزن کا نام مل جائے گا ۔اُس پہ کلک کرنے اُس سیزن کی تمام اقساط آپ کے سامنے آئے جائے گئی اور وہ اقساط آپ آسانی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

اس ڈرامہ میں یہ بتایا گیا ہے کی کس طرح مسلمانوں نے پوری دنیا پر حکومت کی ہیں ۔اس ڈرامہ میں سلظنت عثمانیہ کے بارے میں بتایا گیا ہے۔اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مسلمانوں کے لیے خلافت کتنی ضروری ہیں۔اور قیامت سے پہلے خلافت ضرور قائم ہوگی۔

download-download-button-illustration-data-vector.jpg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں