319

پاکستان میں کسی بھی نیٹ ورک پہ فری انٹرنٹ چلائیں ۔تمام نیٹ ورک کے فری انٹر نیٹ کوڈ

اسلام وعلیکم۔آج کی اس پوسٹ میں آپ کو بتاوں گا کہ آپ کس طرح اپنے موبائل پہ فری انٹرنٹ چلاسکتے ہو۔میں آپ کو ہر نیٹ ورک کے چند ایسے کوڈ بتاوں گا جن  کی مد سے فری انٹر نٹ آرام سے چلا سکتے ہو۔لیکن یہ کوڈ جب میں پوسٹ لکھ رہا اس وقت کام کر رہے ہیں بعد کا کچھ کہہ نہیں سکتے کہ یہ کام کریں گئے یا نہیں۔

اس کے علاوہ میں آپ کو  پوسٹ کے آخر پہ ایک ایسے وی پی این کا لنک دونگا جس کی مدد سے آپ پاکستان میں کسی بھی نمبر پہ فری انٹرنٹ چلا سکتے ہو۔

ٹیلی نار کے فری انٹرنٹ کوڈ۔

اس کے علاوہ اگر آپ نے ابھی تک مائی ٹیلی نار ایپ انسٹال نہیں کی تو اس کو بھی انسٹال کر کے ۱یک جی بی فری حاصل کر سکتے ہو۔

موبی لنک اور وارڈ کے فری انٹرنٹ کوڈ

زونگ کے فری انٹرنٹ کوڈ

 یوفون کےفری انٹرنٹ کوڈ

اگر آپ پاکستان کے تمام نیٹ ورک پہ فری انٹرنٹ چلانے چاہتے ہو تو نیچے دئیے گئے ڈانلوڈ کے بٹن سے وی پی این کو ڈنلوڈ کر کے ایسی سم سے وی پی این کو آن کریں جس میں بیلنس بلکل بھی نہ ہو۔اور آپ کے پاس تھوڑے سے ایم بی ہونے چاہئے جس سےوی پی این آن ہو جائے پھر آپ بلکل فری انٹرنٹ چلا سکتے ہو۔بیلنس والی سم پہ وی پی این آن نہ کرنا نقصان کے ہم  جواب دہ نہیں ہو نگے۔

download-download-button-illustration-data-vector.jpg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں