1,004

کسی بھی نمبر اور آئی ڈی کارڈ کا ڈیٹا ایک منٹ میں حاصل کریں

اسلام وعلیکم؛آج میں آپ کو ایک ایسی ایپ کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کے ذریعے کسی بھی نمبر کی معلومات اپنے موبائل کے ذریعے نکال سکتے ہیں ۔یہ ایک بہت ہی کمال کی اپلیکیشن ہے اسی ایپ کے ذریعہ نہ آپ صرف کسی بھی سم کا ڈیٹا نکال سکتے ہیں بلکہ کسی بھی گاڑی کے نمبر کی انفارمیشن بھی لے سکتے ہیں۔

آج کل کے دور میں ایسے رونگ نمبر آ جاتے ہیں جن کی انفرمیشن نکالنا بہت ضروری ہو جاتی ہے تو انسان اس وقت کسی ایسے دوست کی تلاش میں ہوتا ہے جو کسی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں ہوں کہ وہ ہمیں ڈیٹا نکال کے دیں لیکن آج کے بعد آپ کو کسی ایسے دوست کو تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ میں آپ کو جو ایپ بتانے جا رہا ہوں  اس کی مدد سے آپ کسی بھی سم اورآئی ڈی کارد کا ڈیٹا نکال سکتے ہیں۔

اس ایپ  کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے سب سے پہلے آپ نے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ والا بٹن آپ کو اس پوسٹ کے آخر میں مل جائے گا تو آپ نے اس بٹن پر کلک کرکے اس ایپ  کو ڈاؤن لوڈ کر لینا اور اپنے موبائل میں انسٹال کر لینا ہے۔ جیسے آپ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کرنے کے بعد اوپن کرو گے تو آپ کے سامنے دو تین آپشن آ جائیں گے پہلے آپشن میں آپ کسی بھی سم اور آئی ڈی کارڈکی انفارمیشن چیک کر سکتے ہیں جبکہ دوسرے آپشن میں آپ اپنی گاڑی کے نمبر انفارمیشن چیک کر سکتے ہیں ۔

کسی بھی سم  کی انفارمیشن چیک کرنے کے لئے سب سے پہلے والے بٹن پر کلک کرو گے تو آپ کے سامنے ایک اسکرین اوپن ہو جائے گی جس میں آپ نے اپنا نمبر درج کرنا ہے، جب بھی انفارمیشن چیک کرنے کے لیے نمبر ڈالنا ہے تو آپ نے زیرو کے بغیر نمبر ڈالناہے  یعنی کہ آپ نے تین سے شروع کرنا ہے ۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے سم کا ڈیٹا حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی آئی ڈی کارڈ پر موجود تمام سم بھی چیک کر سکتے ہیں کہ اس آئی ڈی کارڈ پر کتنی سم ہے اور کون سے نمبر ہے جو کہ اس آئی ڈی کارڈ پر حاصل کیا گئےہیں۔ ایپ ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

download-download-button-illustration-data-vector.jpg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں